یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے شاید یہ الفاظ پاکستان کے مکر و چہرے کو چھپانے کیلئے ناکافی ہوں یا پاکستان اسلام کا قلعہ ہے یا پاکستان ایک اسلامی ایٹمی ملک ہے یہ تمام نام پاکستان جیسے مذہبی شدت پسند ملک کو نہ اسلامی و جمہوری بنا سکتے ہیں اور نہ اُنہیں اسلام کا قلعہ بنا سکتے ہیں. پاکستان اسلام کا قلعہ ہے یہ نعرہ صرف پاکستانی لگاتے ہیں ناکہ دنیا کے دیگر اسلامی ممالک و مسلم اقوام پاکستان کو اسلام کا قلعہ مانتے ہیں. اسلام اور مسلمانوں کو دنیا میں سب سے زیادہ نقصان اسی اسلامی قلعہ (پاکستان) نے پہنچایا, دنیا میں جہاں مسلم اقدار کو ٹھینس پہنچا اسی اسلامی قلعہ کی وجہ سے.
پاکستان ایک مذہبی شدت پسند ملک ہونے کیساتھ ساتھ دہشت گردوں کا عالمی مرکز بھی ہے دنیا میں کہیں بھی دہشت گردی کے کوئی واقعہ رونما ہو تو ضرور اسکا سراغ پاکستان سے جاملتا ہے. اگر آپکو کسی دہشت گرد کی تلاش ہو تو وہ کہیں نہیں ملتا ہو تو آپ اسے پاکستان میں ڈھونڈ سکتے ہیں چاہے اس نے پاکستان کا زندگی بھر سفر نہ کیا ہو لیکن پاکستان کے دہشت گرد اس کا پتا جانتے ہیں اس ملک میں جتنے اقوام بشمول مقبوضہ بلوچ قوم بستے ہیں تمام کے تمام مذہبی منافرت کے شکار ہیں.
~محراب خان بلوچ

No comments:
Post a Comment