"میر محمد علی تالپور کا بلوچ نوجوانوں کےنام 1 پیغام"
بلوچ نوجوان اپنی جوانی ضایا نہ کریں بلکہ اپنی جوانی کو آزادی کے عظیم
مقصد کے لیے سرف کردیں، پڑھئے اور اچھی اور معیاری تعلیم حاصل کریں، کیونکہ
آننے والے دنوں میں بلوچ قوم کو شعوری و تعلیمی لوگوں کی سخت ضروت ہوگی،
ہماری عقل، تعلیمی صلاحیتں، قابلیئت ذاتی اثاثہ نہیں بلکہ قومی اثاثہ اور
قومی امانت ہیں، لہٰذا ان کو قومی زندگی کی تعلیم اورمقصدیت کے لیے بروئے
کار لائے اور نوجوان اپنی تمام تر عمل تعلیم اور شعور کے زریعے۔۔
جدوجہد کو ایک قومی فرض سمجھ کر اسے بخوبی نبانے کی کوشش کریں اور ان کو
سمجانا ہوگا ہماری محنت کا ایک ہی ثمر ہے وہ آزادی، " "We Can Nom Afford
To Relex" ہم یہ نہیں کرسکتے کہ کام چل رہا ہے بس چلنے دو بلکہ بلوچ نجوان
کو محنت کرنی ہوگی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ وہ نئی تعبیر اور بہترین حل کے
بارے میں سوچے اور اس کو درایافت کریں، بہترین علم حاصل کریں، متعدد رائے
اور ایک دوسرے کو ساتھ ساتھ لے کر چلیں۔۔!!!
بلوچ نوجوان اپنی جوانی ضایا نہ کریں بلکہ اپنی جوانی کو آزادی کے عظیم مقصد کے لیے سرف کردیں، پڑھئے اور اچھی اور معیاری تعلیم حاصل کریں، کیونکہ آننے والے دنوں میں بلوچ قوم کو شعوری و تعلیمی لوگوں کی سخت ضروت ہوگی، ہماری عقل، تعلیمی صلاحیتں، قابلیئت ذاتی اثاثہ نہیں بلکہ قومی اثاثہ اور قومی امانت ہیں، لہٰذا ان کو قومی زندگی کی تعلیم اورمقصدیت کے لیے بروئے کار لائے اور نوجوان اپنی تمام تر عمل تعلیم اور شعور کے زریعے۔۔
جدوجہد کو ایک قومی فرض سمجھ کر اسے بخوبی نبانے کی کوشش کریں اور ان کو سمجانا ہوگا ہماری محنت کا ایک ہی ثمر ہے وہ آزادی، " "We Can Nom Afford To Relex" ہم یہ نہیں کرسکتے کہ کام چل رہا ہے بس چلنے دو بلکہ بلوچ نجوان کو محنت کرنی ہوگی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ وہ نئی تعبیر اور بہترین حل کے بارے میں سوچے اور اس کو درایافت کریں، بہترین علم حاصل کریں، متعدد رائے اور ایک دوسرے کو ساتھ ساتھ لے کر چلیں۔۔!!!
No comments:
Post a Comment